the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر کل سہارنپور کے کانگریس امیدوار عمران مسعود کو آج صبح پولیس نے گرفتار کر لیا۔اور عدالت میں پیش کیا۔کل سہارنپور حلقہ پارلیمنٹ کے کانگریس



امیدوار عمران مسعود نے مودی کو مسلمانوں کی آبادی کی بنا پر ٹکڑے ٹکڑے کردینے کا انتباہ دیا جسکے بعد بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔اس تناظر میں اس حلقہ میں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کے عوامی جلسہ کو منسوخ کرنا پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.